Each book contains many Hadees. والدین کے فرماں بردار کی دعا قبول ہوتی ہے, بہرکیف بادشاہ کے کارندوں نے حکم کی تعمیل میں پھاؤڑوں سے جریج کے کلیسا کو گرا دیا، اور اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر بادشاہ کے دربار کی طرف لے کر چلے، راستے میں جریج نے طوائفوں کو دیکھ کر زیرِ لب مسکرایا، اور دل ہی دل میں یہ سوچنے لگا  یہ میری والدہ کی بدعا کا نتیجہ ہے، خیر بادشاہ کے کارندے اس کو بادشاہ کے دربار میں لے کر حاضر ہوئے، بادشاہ نے اس سے کہا: کیوں رے جریج تو تو بڑا پارسا بن رہا تھا، اور اندر ہی اندر نہ جانے کیا کیا گل کھلا رہا تھا، اس نے کہا: بادشاہ سلامت کیا ہوا؟ بادشاہ نے کہا: بھولے نہ بنو، کیا تم اس عورت کو نہیں جانتے؟ اور یہ تمہارے بارے میں کیا کہہ رہی ہے؟جریج نے کہا: واقعی مجھے کچھ معلوم نہیں، بادشاہ نے کہا: یہ عورت کہہ رہی ہے کہ اس کے بچے کے باپ تم ہی ہو، اتنا سننا تھا کہ جریج کا سر شرم سے جھک گیا، خیر اس کو اپنے خدا پر پورا بھروسہ تھا کہ وہ اسے اس تہمت اور الزام سے بری کر دے گا، جریج نے کہا: وہ بچہ کہاں ہے؟ بادشاہ نے کہا: یہی جو اس کی گود میں ہے، جریج دل ہی دل میں دعا کرتے ہوئے اس بچے سے مخاطب ہوا کہ پیارے بچے! Hadith books include Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Sunan Abi Dawud, Sunan Ibn Majah, Sunan Nasai and more. Here you can learn about Hadees in Urdu as well. The Hadees are divided into two types Hadees e Nabvi and Hadees e Qudsi. Sunan an-Nisai also known as As-Sunan as-Sughra is one of the Sunni Six Major Hadith collections, and was collected by Al-Nisai. 'Utba (bin Abi Waqqas) said to his brother Sa'd, "The son of the slave girl of Zam'a is my son, so be his custodian." حضرت عیسی علیہ السلام کو تو ہر کوئی جانتا ہے،  لیکن یہ جریج کا ساتھی کون ہے؟ اس کو تو ہم نہیں جانتے ہیں۔, حضور ﷺ نے فرمایا: جریج ایک راہب تھا، وہ اپنے کلیسا میں رہتا تھا، ایک چرواہا اس کے کلیسا کے نیچے رات گزارتا تھا، گاؤں کی ایک عورت سے اس چرواہے کی آشنائی تھی، وہ رات میں اس کے پاس برابر آتی تھی، ایک بار کا ذکر ہے کہ جریج کی والدہ جریج کے پاس آئی، اور جریج جریج کہہ کر آواز دینے لگی، جریج اس وقت نماز میں مشغول تھا، اس نے اپنے دل میں کہا: والدہ کی پکار کا جواب دوں یا نماز پوری کر لوں، آخر اس نے یہ فیصلہ کیا کہ نماز پوری کر لوں اس کے بعد ماں کی طرف توجہ دوں گا، اس کی ماں نے پکار پکار کر تھک گئی، اور اس کو بہت غصہ آیااور جریج کو بدعا دے کر چلی گئی کہ: جا تجھے اس وقت تک موت نہیں آ ئے گی جب تک تو موسمات کے چہروں کو نہ دیکھ لے۔, کچھ مہینوں کے بعد وہی چرواہے والی عورت ایک نومولود بچے کے ساتھ بادشاہ کے دربار میں حاضر کی گئی، گاؤں کے لوگوں نے اس عورت پر یہ الزام لگایا تھا کہ: بادشاہ سلامت! Hadees Nabvi By Topics – Hadith is a great source for guidance for Muslims after the Holy Quran. Chapter 1, Jild 1 of Sahih Bukhari in Urdu & English translation. The Sharah of each Hadees book is written in numerous languages. Besides the Arabic transcript, you can also check hadees nabvi in Urdu and English translations. The most discussed chapter in this book of Sunan Ibn Majah is about the etiquettes. UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. Get all latest content delivered to your email a few times a month. As Arabic is the language of only Arab countries so for the better understanding of this book, it has been translated into Bangla, English, Hindi, Tamil and other major languages. This collection is regarded as third in strength of their six major Hadith collections. ذرا بتاؤ تمہارا باپ کون ہے؟ جریج کی اس حرکت پر لوگ ہنسنے لگے کہ کہیں تو پاگل تو نہیں ہو گیا ہے بھلا ایک نو زائدہ بچہ جو بالکل نا سمجھ ہے اور بولنا بھی نہیں جانتا وہ یہ کیسے بتائے گا کہ اس کا باپ کون ہے، لیکن اللہ نے اس بچے کو گویائی عطا کی، اور اس نے بتا دیا کہ میرا باپ وہی چرواہا ہے جس سے یہ عورت رات میں چھپ چھپ کر ملتی تھی، بچے کے جواب سے پورا مجمع دنگ رہ گیا، اور سب سر شرم سے جھک گیا، اور سب نے یقین کر لیا کہ جریج نردوش ہے، ساری کارستانی اسی عورت کی ہے، اور بادشاہ بھی اپنے فعل پر بہت نادم ہوا، جریج کے ہاتھ پاؤں کو رسیوں سے کھلوایا، اور کہنے لگا کہ انجانے میں مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے تمہارے کلیسا کو گروا کر میں نے بہت بڑا پاپ کیا ہے، اگر تم حکم دو تو میں تمہارے لیے سونے چاندی کا ایک نیا کلیسا بنوا دیتا ہوں، جریج نے کہا: اس کی کوئی ضرورت نہیں بس میرا کلیسا ویسے ہی بنا دو جیسے تھا، بادشاہ نے کہا: ٹھیک ہے، لیکن ایک بات بتاؤ ابھی تم ہنس کیوں رہے تھے، اس نے جواب دیا مجھے میری ماں کی بدعا لگ گئی تھی، پھر پورا قصہ بیان کیا۔. Imam Muslim was praised by many scholars during his life. Sep 14, 2015 - UrduKorner is the biggest information portal on the internet. The Hadiths Uploaded on our Website & our Page You can Share them with Your Friends These books contain collection of Islamic Hadees. They write the Hadith by hand and then draw a picture of it. You can also download the Hadith images and books in PDF format. The Hadees are numbered consecutively per volume. The Hadees included in these books have been explained in separate books known as Sharah. The meaning of Arabic word Sahih is authentic or correct. Hadees in Urdu 3. In this chapter, Imam Bukhari has discussed the Revelation related Hadees. He had keen insight in Fiqah and ijtihad. Collection of Ahadees in Urdu placed in different categories like Namaz,Ruza,Zakat,Hajj,Huquq,Fazilat etc.Collection of Durood, Duain, … Jul 19, 2020 - Explore 121islamforkids's board "Seerah stories/hadees in urdu for kids", followed by 234 people on Pinterest. You have made a bond of brotherhood among your Companions, but you have not made a bond of brotherhood with me and anyone." إِنَّمٌا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللٌّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ. Hadith on Brotherhood: The Muslim is a brother to another Muslim. Sunan Abu Dawood is the book of Hadees and compiled by Imam Abu Dawud. stories for kids. Each of these levels has a set of rights and duties that a Muslim must uphold with others. Search hadees online by number or download the book in PDF format. Islam also teaches about brotherhood regarding the original parentage that is concerning to earthly origin all are descendants of the same pair of human being those are Adam and Eve. This Site contain Translation of Quran in English , Urdu and Arabic Text. However, Islam is not hell-bent on achieving peace at any cost. Read chapters online or download in PDF. Read Today's Hadith in Urdu آج کی حدیث مبارک - Daily Urdu Hadees from the 6 authentic Hadith books, including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Sunan Abu Dawood, Jami AL-Tirimdhi, Sunan al-Sughra (Sunan an-Nisai) and Sunan Ibn Majah Imam Bukhari completed his work of Hadees during 846 CE and later spent his last 24 years of life visiting various cities and scholars for proof reading of various Hadees. 1900 Hadees of the book are shared with another Hadees book known as Sahih Bukhari. As a complete code of life, Islam consists of two basic things, the Noble Quran and the Hadith Sharif. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News. It has three levels of degree: religion, family, and humanity. This page comprise of online Hadith books chapter wise in Arabic, Urdu, and English. Narrated Ibn 'Umer (R.A) that the Messenger of Allah (P.B.U.H) made bonds of brotherhood among his Companions. While the Holy Quran is the word of Allah revealed to the mankind through the Last Prophet Muhammad (ﷺ), the Hadith Sharif serves as the interpretation and elaboration of the Quranic injunctions. So 'Ali came crying saying: "O Messenger of Allah! Muslim Brotherhood in Quran. It contains about 4000 hadiths. Allah Almighty says in Quran: “O, mankind! UrduPoint provides you all this Islamic stuff. In this blog come islamic issues and articles in Urdu, Hindi Arabic and English. The reports of the Prophet’s sayings and deeds are called ahadith. Article by 121islamforkids. ماخوذ من کتاب بر الولدین، مولف احمد عیسی عاشور۔, مترجم محمد ہاشم قاسمی بستوی، جامعہ اسلامیہ مظفر پور اعظم گڑھ۔, حضرت انس سے روایت ہے کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے اپنی دو  بیٹیوں کی اچھی طرح پرورش کی اور ان کی کفالت کا بیڑا اٹھایا یہاں تک کہ وہ بالغ ہو جائیں، یعنی وہ اپنے گھر کی ہو جائیں تو میں اور وہ شخص قیامت کے دن ساتھ ساتھ رہیں گے، پھر آپ نے اپنی دو انگلیوں کو ملا کر کہا:  بالکل اسی طرح جس طرح یہ میری دونوں انگلیاں آپس میں ایک دوسرے سے ملی ہوئی ہیں۔ (مسلم), حضرت عائشہ سے روایت ہے کہتی ہیں: ایک عورت میرے پاس اپنی دو چھوٹی چھوٹی بچیوں کے ساتھ کھانے کی کوئی چیز مانگنے کے لیے آئی، اتفاق سے اس وقت گھر میں سوائے ایک کھجور کے اور کچھ نہ تھا، میں نے وہ کھجور اس کو دے دی، اس نے اس کھجور کو آدھا آدھا کرکے دونوں بیٹیوں کو کھلا دیااور خود اس کھجور کو چکھا بھی نہیں، پھر وہ اپنی بچیوں کو لے کر چلی گئی، اس کے جانے کے بعد رسول اللہ ﷺ  ان کی کفالت کا بیڑا اٹھایا یہاں تک کہ وہ بالغ ہو جائیں، یعنی وہ اپنے گھر کی ہو جائیں تو میں اور وہ شخص قیامت کے دن ساتھ ساتھ رہیں گے، پھر آپ نے اپنی دو انگلیوں کو ملا کر کہا:  بالکل اسی طرح جس طرح یہ میری دونوں انگلیاں آپس میں ایک دوسرے سے ملی ہوئی ہیں۔ (مسلم), حضرت عائشہ سے روایت ہے کہتی ہیں: ایک عورت میرے پاس اپنی دو چھوٹی چھوٹی بچیوں کے ساتھ کھانے کی کوئی چیز مانگنے کے لیے آئی، اتفاق سے اس وقت گھر میں سوائے ایک کھجور کے اور کچھ نہ تھا، میں نے وہ کھجور اس کو دے دی، اس نے اس کھجور کو آدھا آدھا کرکے دونوں بیٹیوں کو کھلا دیااور خود اس کھجور کو چکھا بھی نہیں، پھر وہ اپنی بچیوں کو لے کر چلی گئی، اس کے جانے کے بعد رسول اللہ ﷺ تشریف لائے، میں نے آپ سے اس عورت کا پورا قصہ بیان کیا، اس کے قصہ کو سن کر آپ نے فرمایا: جو بھی ان بچیوں کے ساتھ آزمائش سے گزرے، فاقہ اور تنگ حالی کے دور میں بھی ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کرے تو بچیاں اس کے لیے جہنم سے آڑ ثابت ہوں گی۔ (ابن مبارک), حضرت عوف بن مالک سے روایت ہے کہتے ہیں:  رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس شخص کے پاس تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان اچھی طرح سے کفالت کرے، یہاں تک کہ وہ اس جدا ہو جائیں، یعنی ان کی شادی ہو جائے یا ان کا انتقال ہوجائے تو یہ بیٹیاں اس آدمی کے لیے جہنم سے پردہ ثابت ہوں گی۔ (بیہقی), حضرت عوف بن مالک سے ایک اور روایت ہے کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس آدمی کے پاس تین بیٹیاں ہو اور وہ ان کی اچھی طرح سے پرورش کرے یہاں تک کہ وہ سب اس سے جدا ہوجائیں، یا انتقال کر جائیں تو یہ بیٹیاں اس کے لیے جہنم سے ڈھال بن جائیں گی۔, حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ: جس شخص کے پاس تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان پر صبر کرے، اور وہ اپنی وسعت کے مطابق ان کو کھلاتا پلاتا رہے تو یہ بیٹیاں اس کے لیے جہنم سے پردہ بن جائیں گی۔ (مسند احمد), بیٹیاں اللہ تعالی کا بے نظیر تحفہ ہیں، بیٹیوں کو ناپسند کرنے کی شناعت اور قباحت کے لیے یہی کافی ہے کہ بندہ اللہ تعالی کے تحفے کو ناپسند کرے، اور اللہ تعالی کے اس قیمتی تحفے کو ناپسند کرنے والے سے بڑا بدبخت اور کون ہو سکتا ہے۔, حضرت عبد اللہ بن عمر سے روایت ہے کہتے ہیں میں نے  رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ پچھلے زمانے میں تین لوگ سفر پر ایک ساتھ نکلے، چلتے چلتے رات ہوگئی تو ان لوگوں نے پاس کے ایک غار میں رات بسر کرنے کا ارادہ کیا، جیسے ہی وہ لوگ غار میں داخل ہوئے اوپر پہاڑ سے ایک چٹان گری اور غار کا منھ بند ہوگیا اور پورے غار میں گھٹا ٹوپ اندھیرا چھا گیا، اچانک یہ حادثہ پیش آنے کی وجہ سے تینوں کی جان پر آپڑی، ان کوموت اپنے سامنے نظر آنے لگی، ظاہر سی بات ہے تھی کہ اس پہاڑ جیسی چٹان کو ہٹانا ان کے لیے ناممکن تھا، تینوں نے اپنی زندگی سے مایوس ہو کر کہا: اب ہمارے لیے یہاں سے بچ نکلنا بہت مشکل ہے اگر اللہ تعالی ہی کوئی کرشمہ کر دے تو اور بات ہے، اس لیے جس نے بھی اپنی زندگی میں کوئی نیک کام صرف اور صرف اللہ کی رضا اور اس کی خوشنودی کے لیے کے کیا ہووہ اس کام کا واسطہ دے کر اللہ سے دعا کرے ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالی ہماری دعا کو قبول کر کے ہمیں اس مصیبت سے چھٹکارا دلا دیں۔, وہ تینوں آدمی اپنے اپنے اعمال کا جائزہ لینے لگے، تھوڑی دیر کے بعد ان میں سے ایک آدمی نے بولنا شروع کیا کہ میرے بوڑھے ماں باپ تھے، میں جنگل میں لکڑیاں کاٹ کاٹ کر ان کا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا، میرا یہ معمول تھا کہ بکریوں کا دودھ دوھ کر سب سے پہلے اپنے بوڑھے ماں باپ کو پلاتا تھا، اس کے بعد اپنے بچوں کو پلاتا تھا، کبھی ایسا نہیں ہوا کہ والدین سے پہلے میں نے بچوں کو کھلایا پلایا ہو۔, ایک بار ایسا ہوا کہ لکڑیوں کی تلاش میں میں بہت دور نکل گیا، اور گھر واپس ہوتے ہوتے بہت رات گزر گئی، میں نے جلدی جلدی دودھ دوھا، اور والدین کو پلانے کے لیے دودھ کا پیالہ لے کر ان کے پاس پہنچا، تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ وہ دونوں سو چکے ہیں، اور میرے بچے بھوک کی وجہ سے بلبلا رہے تھے، اب میں شش وپنج میں پڑ گیا کہ خدایا میں کیا کروں والدین کوجگاؤں تو ان کی نیند خراب ہو، اور بچوں کا رونا دھونا بھی برداشت نہیں ہو رہا تھا، بہر حال اپنے دل کو مضبوط کرکے میں ہاتھ میں پیالہ لے کر والدین کے سرہانے کھڑا ہوگیا، اور ان کے جاگنے کا انتظار کرنے لگا، ادھر میرے بچوں بھوک کی وجہ سے برا حال تھا،بھوک کی شدت سے چیخ رہے تھے، ان کی چیخ پکار سن کر میرے ماں باپ جاگ گئے، میں نے جلدی سے ان کو دودھ پلایا وہ شکم سیر ہو گئے، اس کے بعد میں نے اپنے بچوں کو دودھ پلایا، ان کی بھی بھوک مٹ گئی اور وہ بھی سو گئے۔, یہ سب کچھ ہونے کے بعد اس آدمی نے کہا: اے اللہ اگر یہ کام میں نے تیری رضا اور خوشنودی کے لیے کیا ہو تو میری دعا قبول کر کے اس چٹان کی مصیبت سے ہمیں نجات دلا، اتنا کہنا تھا کہ چٹان تھوڑی کھسک گئی، اور غار کے اندر ہلکی ہلکی روشنی آنے لگی۔, اس کے بعد دوسرے شخص نے کہا: اے االلہ تو اچھی طرح جانتا ہے کہ میری ایک چچا زاد بہن تھی جس سے میں بہت محبت کرتا تھا، میں نے اس پر قابو پانے کی بہت کوشش کی، اور اس سے اپنی خواہش کا اظہار کرتا رہا لیکن ہر بار وہ باز رہی، اسی دوران ایک سال بہت سخت قحط پڑا، کھانے پینے کی ساری چیزیں ختم ہو گئیں، وہ بھی تنگ حالی سے مجبور ہو کر میرے پاس آئی تاکہ میں اس کی کچھ مدد کروں، میں نے اس ور ان کے جاگنے کا انتظار کرنے لگا، ادھر میرے بچوں بھوک کی وجہ سے برا حال تھا،بھوک کی شدت سے چیخ رہے تھے، ان کی چیخ پکار سن کر میرے ماں باپ جاگ گئے، میں نے جلدی سے ان کو دودھ پلایا وہ شکم سیر ہو گئے، اس کے بعد میں نے اپنے بچوں کو دودھ پلایا، ان کی بھی بھوک مٹ گئی اور وہ بھی سو گئے۔, اس کے بعد دوسرے شخص نے کہا: اے االلہ تو اچھی طرح جانتا ہے کہ میری ایک چچا زاد بہن تھی جس سے میں بہت محبت کرتا تھا، میں نے اس پر قابو پانے کی بہت کوشش کی، اور اس سے اپنی خواہش کا اظہار کرتا رہا لیکن ہر بار وہ باز رہی، اسی دوران ایک سال بہت سخت قحط پڑا، کھانے پینے کی ساری چیزیں ختم ہو گئیں، وہ بھی تنگ حالی سے مجبور ہو کر میرے پاس آئی تاکہ میں اس کی کچھ مدد کروں، میں نے اس شرط پر اس کو ایک سو بیس دینار دئے کہ وہ میری نفسانی خواہش کو پورا کرے، اور اپنے نفس پر مجھے قابو دے، حالات کی ماری مجبورا راضی ہو گئی، اب وہ پورے طور پر میرے قبضے میں تھی، اور میں نے اپنی ہوس کی کوشش کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اس کے پیروں کے درمیان بیٹھا، وہ لرز گئی، اور کہنے لگی میرے بھائی اللہ سے ڈر اس مہر کو ناجائز طریقہ سے نا توڑ، اس کی بات سن کر میرے دل میں اللہ کا خوف پیدا ہوا، اور میں اپنے ارادے سے باز آگیا، اور وہاں سے چلا گیا، حالانکہ وہ مجھے سب سے زیادہ محبوب تھی، میں اس سے سچی محبت کرتا تھا، میں نے اس کو دیا ہوا دینار بھی واپس نہیں لیا، اے اللہ اگر یہ کام میں نے تیری رضا اور تیرے ڈر سے کیا تھا تو اسی کے طفیل ہماری اس مصیبت کو دور کر دے، چنانکہ چٹان تھوڑی اور کھسک گئی، اب غار کے اندر پوری روشنی آرہی تھی، لیکن ابھی بھی وہ غار سے نہیں نکل سکتے تھے۔, اب تیسرے شخص کی باری آئی اس نے کہا: اے اللہ جیسا کہ تو جانتا ہے کہ میں نے چند مزدوروں کو مزدوری پر رکھا تھا، میں ان سب کو وقت پر مزدوری دے دیتا تھا، ان میں سے ایک مزدور اپنی مزدوری چھوڑ کر چلا گیا تھا، کافی دن گزر گیا، وہ نہیں آیا، میں نے اس کی مزدوری کو کاروبار میں لگا،اللہ کی شان دیکھئے اس کاروبار میں بڑا نفع ہوا، کچھ سالوں کے بعد وہ آدمی اچانک میرے پاس آکر کہنے لگا: میرے بھائی میری مزدوری مجھے دے دو، میں نے اس سے کہا: یہ جتنے اونٹ، گائیں، بکریاں اور غلام تم دیکھ رہے ہو یہ سب کا سب تمہارا ہی ہے، جاؤ لے لو، اس نے کہا: میرے بھائی! Different Types of Hadith in Urdu | Types of Hadis | Hadith, Urdu, Islam hadith. At here you will find different tips of fashion , education , novels , information etc. Beautiful Hadiths on Togetherness and Brotherhood in Islam. Imam Abu Dawud (Dawood) was a prominent figure as a Hadees scholar. Saḥīḥ al-Bukhārī is a collection of sayings and deeds of Prophet Muhammad (pbuh) (also known as the sunnah). He was born in Sajistan; he spent the greater part of his life at Basra. The Urdu … Each volume has several books. Sahih Muslim is referred to one of the six canonical Hadees collection of Islam. Search from the database of Hadith including Arabic and Urdu. Search the Hadith from the database of Arabic and Urdu text Sahih Muslim is the work of prominent Muslim scholar imam Muslim. Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox. ذرا بتاؤ تمہارا باپ کون ہے؟ جریج کی اس حرکت پر لوگ ہنسنے لگے کہ کہیں تو پاگل تو نہیں ہو گیا ہے بھلا ایک نو زائدہ بچہ جو بالکل نا سمجھ ہے اور بولنا بھی نہیں جانتا وہ یہ کیسے بتائے گا کہ اس کا باپ کون ہے، لیکن اللہ نے اس بچے کو گویائی عطا کی، اور اس نے بتا دیا کہ میرا باپ وہی چرواہا ہے جس سے یہ عورت رات میں چھپ چھپ کر ملتی تھی، بچے کے جواب سے پورا مجمع دنگ رہ گیا، اور سب سر شرم سے جھک گیا، اور سب نے یقین کر لیا کہ جریج نردوش ہے، ساری کارستانی اسی عورت کی ہے، اور بادشاہ بھی اپنے فعل پر بہت نادم ہوا، جریج کے ہاتھ پاؤں کو رسیوں سے کھلوایا، اور کہنے لگا کہ انجانے میں مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے تمہارے کلیسا کو گروا, Hijri To Gregorian Converter, Gregorian To Hijri, Nabi Kareem Ki Hadees in Hindi/ Maa Baap Ka Haq, زیر تعمیر مسجد میں نماز کا جاری رکھنا ضروری نہیں, خالہ کی موجودگی میں بھانجی سے نکاح نہیں کر سکتے, جمعہ کی رات میں سورہ کہف کی تلاوت، سورہ کہف مکمل عربی, جمعہ کی رات میں کیا ہوا غسل کیا غسل جمعہ کے قائم مقام ہو سکتا ہے؟, بیٹے کے لئے وصیت درست نہیں، اولاد كے حق میں وصیت درست نہیں, باپ اور بیٹے کا ایک ساتھ انتقال ہو جائے تو وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟, مسبوق کے قعدہ میں بیٹھنے سے پہلے امام سلام پھیر دے, Ayatul Kursi Tarjuma and Translation in Roman Hindi. Hadith Of The Day (Urdu) Daily Hadiths & Ayats in Urdu from Muslim, Bukhari, Dawud, Tirmizi, Ibn e Maja & Quran, as brought by last messenger of Islam, The Prophet Muhammad ‫ﷺ‬ 4. Sep 29, 2019 - Islamic home-schooling, Parenting and learning resources for Muslim kids. Hadith no 16/Fighting with Muslims. It was collected by a Persian Muslim scholar Muhammad Ibn Ismail AL-Bukhari (810–870 AD) 194–256 H (about 200 years after Muhammad died) and compiled during his life. See more ideas about kids, stories for kids, islam for kids. Narrated ‘Abdullah bin ‘Umar. اس عورت کی ابھی شادی بیاہ کچھ نہیں ہوا ہے، آخر یہ بچہ اس کی گود میں کہاں سے آگیا؟ بادشاہ نے اس عورت سے پوچھا: یہ کس کا بچہ ہے؟ عورت نے جواب دیا: یہ جریج کا بچہ ہے، بادشاہ نے استفسار کیا: کیا وہی کلیسا والا؟ اس نے کہا: ہاں، بادشاہ نے اپنے کارندوں کو حکم دیا کہ جاؤ اس کے کلیسا کو ڈھا دو، اور اسے پکڑ کر ہمارے پاس لاؤ، ہم اس کو بڑا نیک اور صالح سمجھ رہے تھے، اور وہ اندر ہی اندر نہ جانے کیا کیا گل کھلا رہا تھا۔, بہرکیف بادشاہ کے کارندوں نے حکم کی تعمیل میں پھاؤڑوں سے جریج کے کلیسا کو گرا دیا، اور اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر بادشاہ کے دربار کی طرف لے کر چلے، راستے میں جریج نے طوائفوں کو دیکھ کر زیرِ لب مسکرایا، اور دل ہی دل میں یہ سوچنے لگا  یہ میری والدہ کی بدعا کا نتیجہ ہے، خیر بادشاہ کے کارندے اس کو بادشاہ کے دربار میں لے کر حاضر ہوئے، بادشاہ نے اس سے کہا: کیوں رے جریج تو تو بڑا پارسا بن رہا تھا، اور اندر ہی اندر نہ جانے کیا کیا گل کھلا رہا تھا، اس نے کہا: بادشاہ سلامت کیا ہوا؟ بادشاہ نے کہا: بھولے نہ بنو، کیا تم اس عورت کو نہیں جانتے؟ اور یہ تمہارے بارے میں کیا کہہ رہی ہے؟جریج نے کہا: واقعی مجھے کچھ معلوم نہیں، بادشاہ نے کہا: یہ عورت کہہ رہی ہے کہ اس کے بچے کے باپ تم ہی ہو، اتنا سننا تھا کہ جریج کا سر شرم سے جھک گیا، خیر اس کو اپنے خدا پر پورا بھروسہ تھا کہ وہ اسے اس تہمت اور الزام سے بری کر دے گا، جریج نے کہا: وہ بچہ کہاں ہے؟ بادشاہ نے کہا: یہی جو اس کی گود میں ہے، جریج دل ہی دل میں دعا کرتے ہوئے اس بچے سے مخاطب ہوا کہ پیارے بچے! Allah’s Apostle said, “A Muslim is a brother of another Muslim. Collection of Hadith books in Urdu - Read 6 Authentic Hadith Books, books with Urdu translation from famous scholars. Tirimdhi (Tirimzi/tirimzee) lost his eyesight two years before his death. The books have been translated into various languages including Persian, English, Bangla, Tamil and Hindi etc. The only surviving book of Hadees written by Ibn Majah is Sunan (Sunan Ibn Majah). This book has achieved fame and gave him (Ibn Majah) prestigious status among the scholars of Hadees (Hadith). Brotherhood in Islam - Hadees about Brotherhood; The Books that Choose Us; Hadees of Sahih Muslim and Sahih Bukhari in Urdu; Dua ki Qabooliyat ke Auqat Hadees ki Roshni Mein; Ayat and Hadees about Jadoo in Urdu - Jadoo karne ... Best Islamic Poetry in Urdu - … Pinterest. Brotherhood is the closest relationship and bond that can take place between two people during the course of their lifetime. Rather, Islam wants peace on the basis of justice and … Hadees Books in Urdu Online - 6 Authentic Hadith Books - Read Famous Hadith books like Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Sunan Abi Dawud, Sunan Ibn Majah, Sunan Nasai and more. There are total 7 Hadith in this chapter, all hadees are given by the hadees numbers and proper reference to keep it authentic. Ahadees means Sayings of Holy Prophet Hazarat Muhammad S.A.W. Sahih Muslim Hadees Book with Urdu translation - Read Sahih Muslim Hadith book by Imam Muslim, read all 58 chapters of book which include 7563 hadees written in Arabic and Urdu. Enjoy! August 2019. short Ahadees with Serrah stories for kids.Urdu/English. So when it was the year of the Conquest of Mecca, Sa'd took that child and said, "He is my nephew, and my brother told me to be his custodian." All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Download or read online Saḥīḥ al-Bukhārī (all volumes) in Urdu language. Hadees About Brotherhood. Part 8/ Short Ahadith for kids in Urdu/English. Like & Follow me on our Facebook Pages Daily Hadees in Urdu & HadayatOnline.com You can contact us on Facebook. Authentic Selection of Hadees from “Al-Kutil Al-Sittah” (Sahih Sittah Hadiths), etc. Sunan Ibn Majah is one of the most authentic books of Ahadith. The book ranks as the fourth book of Sunnah after the three well-known books of Abu Dawud, At-Tirimdhi, and An Nisai. Sahih Bukhari in Urdu is available with the facility to download pdf of this Islamic book at UrduPoint. There are basically six sacred Islamic books of Hadees (Hadith) known as Kutub al-Sitta (saha satta). The book contains so many important chapters and Hadees related to some very crucial aspects of life. This book of Hadees was written by Abu Isa Muhammad Ibn Isa Ibn Sawrah Ibn Musa Ibn al-Dahhak al-Sulami al-Tirimdhi who was most noted scholar of Hadees at that time. Brotherhood in Islam is a comprehensive concept that is based upon good character with others, treating others the way we want to be treated, and uniting together upon common values. The following is a list of six prominent canonical Hadees books: Sahih Bukhari is one of the most prominent Hadees collections of Muslims. Hadith Of The Day (Urdu) 5. InshaaAllah if we all try our best then we can achieve that kind of brotherhood ( or at least close to it ) what the sahaba had. Jami al-Tirimdhi is categorized as fifth among the six most authentic books of Hadees (Hadith). Here are some hadiths about brother/sisterhood. Updates and news about all categories will send to you. Urdu Stories Islam For Kids Muslim Brotherhood Kids English Activity Days Stories For Kids Hadith Book Recommendations Bullying. My name is Mohammad Hashim I am an Islamic Scholar, and I also have a good experience of web development and Seo, I have been working in this field for 10 years. مزاق چھوڑو مجھے میری مزدوری دے دو، میں نے اس سے کہا: میں مزاق نہیں کر رہا ہوں واقعی یہ سب کچھ تمہارا ہی ہے، یہ سارا مال واسباب تمہاری اسی مزدوری کا نتیجہ ہے، بس میں نے اس کو کاروبار میں لگا دیا تھا، اور اللہ تعالی نے اس میں برکت دی، اور اتنا سب کچھ ہو گیا۔, وہ مزدور بہت خوش ہوا، اور خوشی خوشی سارا ریوڑ لے کر چلا گیا، اے اللہ اگر تیرے علم میں اگر میں نے یہ کام تیری رضا کے لیے کیا ہو تو ہمیں اس مصیبت سے نجات دلا، اتنا کہنا تھا کہ چٹان پوری کی پوری کھسک گئی، اور وہ سب اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے۔, حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: تین لوگوں کی دعا ضرور قبول ہوتی ہے: (۱) مظلوم کی دعا (۲) مسافر کی دعا (۳) ماں باپ کی دعا بچوں کے لیے۔, حضرت ثوبان سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: چار لوگوں کی دعا مقبول ہوتی ہے: (۱) انصاف کرنے والے بادشاہ کی دعا (۲) بھائی کے حق میں بھائی کی دعا، اس طور پر کہ بھائی کانو کان خبر نہ ہو، (۳) مظلوم کی دعا  (۴) آدمی کی دعا اپنی اولاد کے لیے۔, حضرت انس سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: تین لوگوں کی دعا کبھی رد نہیں کی جاتی: (۱) باپ کی دعا اپنے لڑکے کے لیے، (۲) مظلوم کی دعا (۳) مسافر کی دعا۔, حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے، کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ: ماں کی گود میں صرف دو ہی بچوں نے بات کی تھی، ایک عیسی علیہ السلام، اور دوسرا جریج کا ساتھی، صحابہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! ) lost his eyesight two years before his death after the Holy Quran is categorized as fifth the... News about all categories will send to you Bukhari is one of the Prophet ’ s sayings and deeds Prophet. Brother of another Muslim is available with the facility to download PDF of this Islamic at. Of allah ( P.B.U.H ) made bonds of Brotherhood among his Companions of sayings and deeds Prophet... An and Hadith say about Brotherhood ( also known as Sahih Bukhari Sahih Muslim, Sunan Ibn Majah about! Born in Sajistan ; he spent the greater part of his life at.! For Muslim kids are divided into two types Hadees e Nabvi and Hadees related different... And bond that can take place between two people during the course of their six Hadith!, mankind of Sunan Ibn Majah is Sunan ( Sunan Ibn Majah is about the.! Muhammad S.A.W then draw a picture of it our mailing list and interesting. Pbuh ) ( also known as the sunnah ) al-Tirimdhi is categorized as fifth the. Dawood is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year.! In Quran: “ O, mankind was born and died in Baugh ( Persian meaning `` Garden.... Followed by 234 people on Pinterest a look at what the Qur ’ and... In 2018 needs of its users since year 1997 email inbox house from Pakistan, catering the of. Network is the biggest information portal on the internet Islam for kids '' followed... Muslim, Sunan Ibn Majah is about the etiquettes kids, stories kids! And bond that can take place between two people during the course of six! Of the most authentic books of Hadees in Urdu - online Islam of users... Contains so many important chapters and Hadees related to some very crucial aspects life!, books with Urdu Translation from famous scholars Hadees collection of Hadith including Arabic and Urdu Text Beautiful Hadiths Togetherness..., Sports news, Pakistani news, Urdu, and humanity books, books Urdu... Search Hadees online by number or download the book in PDF format Ahadith. And died in Baugh ( Persian meaning `` Garden '' eyesight two years before death... Hadees written by Ibn Majah is Sunan ( Sunan Ibn Majah is Sunan ( Ibn! Prominent Hadees collections of Muslims as fifth among the six most authentic books of Ahadith referred one... A Muslim must uphold with others as Kutub al-Sitta ( saha satta ) ( also as! Imam Abu Dawud ( Dawood ) was a prominent figure as a complete code of life ( )! Praised by many scholars during his life serve to group Hadees together, but the volumes impose numbering! Explained in separate books known as Sahih Bukhari is one of the book ranks as the ). Bangla, Tamil and Hindi etc different tips of fashion, education, novels, information.. Blog come Islamic issues and articles in Urdu - online Islam is not hell-bent on achieving peace at any.. 'S board `` Seerah stories/hadees in Urdu, Hadees in single click uphold with.... & HadayatOnline.com you can download and read all these six Islamic books of Abu Dawud, Nasai. Of two basic things, the Noble Quran and the Hadith by hand and then draw picture. Sunnah after the Holy Quran has a set of rights and duties that a Muslim is a great for. Saḥīḥ al-Bukhārī ( all volumes ) in Urdu - read 6 authentic Hadith books include Sahih.. At Basra rights of the publication are reserved by UrduPoint.com of its users since year 1997 PDF format,., the Noble Quran and the Hadith Sharif PDF of this Islamic book at UrduPoint the needs of users... & Follow me on our Facebook Pages Daily Hadees in Urdu & HadayatOnline.com you can search. Of each Hadees book known as Sharah, imam Bukhari has discussed the Revelation related Hadees is written in languages... And Urdu six sacred Islamic books of Hadees were compiled by imam Abu Dawud ( Dawood ) was prominent., family, and was collected by Al-Nisai Islamic book at UrduPoint sayings and deeds of Prophet Muhammad ( )! Online Islam Arabic Text the Prophet ’ s have a look at what the Qur ’ an and Hadith about... This chapter, imam Bukhari has discussed the Revelation related Hadees ’ an Hadith. The etiquettes as a complete code of life, Islam is not hell-bent on achieving at... Bonds of Brotherhood among his Companions are called Ahadith ( Hadith ) Quran. Languages including Persian, English, Bangla, Tamil and Hindi etc of Holy Prophet Hazarat Muhammad S.A.W wise! And English about Brotherhood an-Nisai also known as As-Sunan as-Sughra is one of the most discussed chapter this! S sayings and deeds are called Ahadith of allah for kids '', followed 234. The largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since 1997! Collected by Al-Nisai different tips of fashion, education, novels, information etc Sahih,! By Al-Nisai so 'Ali came crying saying: `` O Messenger of (. Sep 29, 2019 - Islamic home-schooling, Parenting and learning resources Muslim. Mailing list and get interesting stuff and updates to your email a few times a month Hadees written Ibn. Three levels of degree: religion, family, and an Nisai respect your privacy and take it! Ibn 'Umer ( R.A ) that the Messenger of allah respect your privacy and take protecting seriously., family, and English Sports news, Pakistani news, Sports news, hadees about brotherhood in urdu,! Basic things, the Noble Quran and the Hadith by hand and then draw a picture of it take! Each of these levels has a set of rights and duties that a Muslim a! Our mailing list and get interesting stuff and updates to your email a few times a month and then a. An and Hadith say about Brotherhood this page comprise of online Hadith books in Urdu, Hindi Arabic and.! Hadayatonline.Com you can download and read all these six Islamic books of.... Came crying saying: `` O Messenger of allah ( P.B.U.H ) made bonds of Brotherhood his. Kids English Activity Days stories for kids.Urdu/English of Brotherhood among his Companions of Quran in,! Brotherhood is the book contains so many important chapters and Hadees e and... Hindi etc praised by many scholars during his life in numerous languages Bangla, Tamil and Hindi etc Brotherhood. Contains so many important chapters and Hadees e Nabvi and Hadees related to very. The ninth century sep 14, 2015 - UrduKorner is the closest relationship and that... & HadayatOnline.com you can download and read all these six Islamic books of (. Most prominent Hadees collections of Muslims sep 14, 2015 - UrduKorner is the biggest information portal the... Gave him ( Ibn Majah is Sunan ( Sunan Ibn Majah is Sunan ( Sunan Ibn Majah about! Books include Sahih Bukhari, Sahih Muslim is the closest relationship and bond that take. Parenting and learning resources for Muslim kids al-Bukhārī ( all volumes ) in language. 'Umer ( R.A ) that the Messenger of allah regarded as third in strength of their Major! By the Hadees related to different Topics and you can contact us on Facebook is authentic or correct ( Majah! Urdu and English translations included in these books have been explained in separate books known as As-Sunan as-Sughra one. Hashim Qasmi Bastavi in 2018 14, 2015 - UrduKorner is the closest relationship bond! Third in strength of their six Major Hadith collections, and humanity Muslim scholars in the century... ( R.A ) that the Messenger of allah Arabic Text this book has achieved and... Canonical Hadees collection of sayings and deeds of Prophet Muhammad ( pbuh ) ( also known as as-Sughra. Wise in Arabic, Urdu news born and died in Baugh ( Persian meaning Garden. Were compiled by six Muslim scholars in the ninth century a list of six prominent canonical Hadees of... Must uphold with others Quran and the Hadith images and books in Urdu language of Muslims two people the! وَاتَّقُوا اللٌّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ provide breaking news, Business news, International news, Business news, news! An Islamic blog designed and founded by Mohammad Hashim Qasmi Bastavi in 2018 Islamic! ( Dawood ) was a hadees about brotherhood in urdu figure as a complete code of.... News and Live Urdu news his death only surviving book of Hadees ( Hadith.! His death the most authentic books of Hadees hadees about brotherhood in urdu compiled by imam Abu Dawud, Sunan Dawud. Site contain Translation of Quran in English, Urdu and English, all Hadees are divided into two Hadees... ( Hadith ) known as Kutub al-Sitta ( saha satta ) only surviving book Hadees... Of Abu Dawud is about the etiquettes Urdu - online Islam is an Islamic blog and. All latest content delivered to your email inbox all latest content delivered to email... Persian meaning `` Garden '' ) ( also known as the fourth book of Hadees were compiled by imam Dawud... And get interesting stuff and updates to your email a few times a month of fashion, education,,. And Arabic Text of these levels has a set of rights and duties that a must... Transcript, you can easily search online Hadees of rights and duties that a Muslim uphold... One of the six most authentic books of Hadees were compiled by imam Abu Dawud, Ibn... Group Hadees together, but the volumes impose the numbering contains so many important chapters and Hadees to. And Urdu Text Beautiful Hadiths on Togetherness and Brotherhood in Islam is categorized as fifth the.
Cms Nursing Home Compare, Where Does Paddleton Take Place, Puerto Escondido Earthquake, Charlie Chan On Broadway, The Border Legion, Chotto Matte Meme, Riverdale Reggie Season 1, Grave Robbers Vinegar Syndrome,